
Pure Surkh Mirch Powder | خالص سرخ مرچ پاؤڈر
قدرتی ذائقے اور دیسی خوشبو کا بہترین امتزاج
ہم اپنی مرچیں دیسی کھیتوں سے حاصل کرتے ہیں، پھر انہیں صاف، خشک اور جدید گرائنڈر مشینوں میں پِس کر پاؤڈر بناتے ہیں — تاکہ آپ کو ملے اصلی رنگ، اصلی تیکھا پن، اور مکمل خالص ذائقہ۔
✅ 100% Natural & Preservative-Free
✅ No Added Color or Chemicals
✅ Freshly Ground for Maximum Aroma
✅ Ideal for Curries, BBQ, Pickles & Daily Cooking
وزن: 100g/250g/500g/